وزیراعظم ہیلتھ کارڈ کی تقسیم کے دورانمستحق افراد سے انکی خیرت اور پیشے کے بار ے میں دریافت کرتے رہے

جمعرات 25 فروری 2016 14:29

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 فروری۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف ہیلتھ کارڈ کی تقسیم کے دورانمستحق افراد سے انکی خیرت اور پیشے کے بار ے میں دریافت کرتے رہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمدنواز شریف جمعرات کو مظفرآباد میں قومی ہیلتھ کارڈ کی تقسیم کے دوران مسحق افراد سے خصوصی گفتگو کی ہے ، اور انہوں نے متعد د افراد سے انکی بیماریوں اور پیشہ کے بارے میں دریافت کیا ہے ، کارڈ حاصل کرنے والے افراد نے وزیراعظم کا باذات خود شکریہ ادا کیا اور انکی کامیابی کے لیے دعا بھی کی