مریم نواز قانون ساز اسمبلی کے اراکین اور سینئر افسران کے ساتھ گھل مل گئیں

جمعرات 25 فروری 2016 14:27

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 فروری۔2016ء) وزیراعظم محمد نوازشریف کے ہمراہ دورہ مظفرآباد کے موقع پر انکی صاحبزادی مریم نواز قانون ساز اسمبلی کے اراکین اور سینئر افسران کے ساتھ گھل مل گئیں ، آزاد کشمیر اسمبلی کی خاتون اراکین نے انکے ساتھ تصویریں بنائی اور انکی کارکردگی کی خوب سراہاجبکہ آزاد کشمیر کے وزراء بھی نے بھی مریم نواز کے ساتھ تصویر بنا موقع کا بھر پور فائدہ اٹھایا ہے مریم نواز نے تمام حال میں موجود تما م وزراء او اراکین سے خریت دریافت کی

متعلقہ عنوان :