کراچی، نجی اسکول کے ٹینک میں گرکر6سالہ بچی جاں بحق

جمعرات 25 فروری 2016 14:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 فروری۔2016ء) کراچی نجی اسکول ٹینک میں گرکر6سالہ بچی جاں بحق ہوگئی تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے تھانہ محمودآبادکی حدودکشمیرکالونی میں واقعہ ایک نجی اسکول کے پانی ٹینک میں جمعرات کی دوپہرگرکر6سالہ بچی سائرہ جاں بحق ہوگئی بچی کی نعش کوجناح اسپتال پہنچایاگیا جہاں سے ضروری کارروائی کے بعد نعش کوورثہ کے حوالے کردی گئی پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :