پہلی عامر کیبلز کلب کرکٹ چمپئن شپ کا سیمی فائنل مرحلہ شروع

جمعرات 25 فروری 2016 14:24

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) پہلی عامر کیبلز کلب کرکٹ چمپئن شپ کا سیمی فائنل مرحلہ شروع ہوگیا۔ پہلا سیمی فائنل میچ علی گڑھ کلب اور لدھیانہ جمخانہ کے درمیان کرکٹ سنٹر گراؤنڈ پر 26 فروری بروز جمعة المبارک کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

پروفیسر ناصر حسین، عرفان دلشاد امپائر جبکہ وقار احمد سکورر ہونگے۔

متعلقہ عنوان :