دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 25 فروری 2016 13:38

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد19600کیوسک اور اخراج :63000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 9400کیوسک اور اخراج 9400 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد22300کیوسک اور اخراج60000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد10600کیوسک اور اخراج 5300 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد63800کیوسک اور اخراج 55800کیوسک،چشمہ: آمد65700کیوسک اوراخراج 57000 کیوسک، تونسہ:آمد40300 کیوسک اور اخراج 34000کیوسک، پنجند: آمد25000کیوسک اور اخراج14400کیوسک، گدو: آمد 46800کیوسک اور اخراج 41800کیوسک، سکھر: آمد36100کیوسک اور اخراج 4700کیوسک، کوٹری:آمد4400کیوسک اور اخراجNil ۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1475.05فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.548ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1136.60فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.519ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 638.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.021 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :