آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر بہاولپور پہنچ گئے ۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 25 فروری 2016 13:32

آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر بہاولپور پہنچ گئے ۔ آئی ایس ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 فروری 2016ء): آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر بہاولپور پہنچ گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف ملتان اور بہاولپور کا دو روزہ دورہ کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے دورے کے دوران آرمی چیف چولستان میں ہونے والی فوجی مشقوں کا جائزہ لیں گے، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف فوجی مشقوں میں حصہ لینے والے نوجوانوں کے ساتھ رات قیام کریں گے۔