ژوان کی قدر میں معمولی کمی

جمعرات 25 فروری 2016 13:29

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 فروری۔2016ء)کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں ژوان کی قدر میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ، شرح تبادلہ کے حساب سے ڈالر کے مقابلے میں ژوان 16بیسک پوائنٹ میں کمی کے ساتھ 6.5318پر بند ہوا ۔