پشین، گیس سلنڈر دھما کہ سے ایک ہی خا ندا ن کے 8افراد جھلس کر شدید زخمی

جمعرات 25 فروری 2016 13:27

پشین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 فروری۔2016ء ) بلو چستان کے ضلع پشین میں گھر میں گیس سلنڈر دھما کہ کے نتیجے میں ایک ہی خا ندا ن کے 8افراد جھلس کر شدید زخمی ہو گئے ہیں جن میں خوا تین اور بچے بھی شا مل تھے ۔

(جاری ہے)

اطلا عات کے مطا بق گزشتہ روزضلع پشین کے علا قے میں گیس سلنڈر کے با عث دھما کے سے جھلس کر 8افراد و خوا تین جن میں محمد یو سف ،عبدالعزیز ،محمد ابرا ہیم ،بی بی ناصرہ،بی بی در خا نی ،بی بی آ سیہ ،بی بی شریفہ ،بی بی آ منہ شا مل ہیں شدید زخمی ہو گئے ہیں جنہیں بو لا ن میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کو ئٹہ کے برن وارڈ منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :