ترکی میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے چھ پاکستا نی ڈی پورٹ

جمعرات 25 فروری 2016 13:26

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 فروری۔2016ء) ترکی میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے چھ پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا گیا۔ جمعرات کو ذرائع کے مطابق ترکی سے ڈی پورٹ کئے جانے والے چھ پاکستانیوں کو راولپنڈی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کے حوالے کردیا گیا۔

(جاری ہے)

ترکی سے بے دخل تین افراد کا تعلق خیبرپختونخوا‘ دو کا پنجاب اور ایک کا کراچی سے ہے۔

متعلقہ عنوان :