نیب نے اکاونٹنٹ جنرل سندھ کے دفتر پر چھاپا مارکر ریکارڈ قبضے میں لے لیا

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعرات 25 فروری 2016 12:40

نیب نے اکاونٹنٹ جنرل سندھ کے دفتر پر چھاپا مارکر ریکارڈ قبضے میں لے ..

کراچی(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔25فروری۔2016ء) نیب نے اکاونٹنٹ جنرل سندھ کے دفتر پر چھاپا مارکر ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔تحول میں لیے گئے تمام رکارڈ کی چھان بین کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

نیب ذرائع کے مطابق اکاونٹنٹ جنرل سندھ کے دفتر پر چھاپا مارکر تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا۔تحویل میں لیے گئے ریکارڈ سے سال 2012 سے اب تک 140 جعلی ٹیچرز کو تنخواہیں جاری کرنے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔نیب ٹیم کی سربراہی ڈپٹی ڈائریکٹر نیب میر اوصاف تالپور اور زین خشک کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :