مظفر گڑھ ، مبینہ پولیس مقابلے میں اشتہاری ڈاکو ہلاک

جمعرات 25 فروری 2016 12:18

مظفر گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 فروری۔2016ء) مظفر گڑھ کے علاقے دوہیلانوالی میں مبینہ پولیس مقابلے میں اشتہاری ڈاکو ہلاک ہو گیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز مظفر گڑھ کے علاقے روہیلانوالی میں ڈاکو کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈاکو کو چاروں طرف سے گھیر لیا پولیس کے گھیرے کے بعد دونوں طرف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا پولیس کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہو گیا پولیس کے مطابق ڈاکو پولیس اہلکار کے قتل سمیت ڈکیتی اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب تھا ۔

متعلقہ عنوان :