فیصل آباد : اسکول میں طالبعلم نے پٹاخہ پھوڑ دیا ، بم دھماکے کی افواہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 25 فروری 2016 11:14

فیصل آباد : اسکول میں طالبعلم نے پٹاخہ پھوڑ دیا ، بم دھماکے کی افواہ

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 فروری 2016ء) : فیصل آباد کے ایک اسکول میں طالبعلم نے شرارتا پٹاخہ پھوڑا جس پر بم دھماکے کی افواہ پھیل گئی ۔

(جاری ہے)

ڈج اسکول کے پرنسپل نے ایمرجینسی نمبر پر کال کر دی ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر پٹاخہ پھوڑنے والے فرسٹ ائیر کے طالبعلم عظیم کو گرفتار کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :