اسلام آباد : ضلعی انتظامیہ کی کارروائی ، مضر صحت گوشت کی سپلائی ناکام بنا دی گئی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 25 فروری 2016 11:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 فروری 2016ء) : اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے مضرصحت گوشت سپلائی ناکام بنا دی۔ جبکہ کارروائی کے دوران دس افرادکو گرفتار بی کر لیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب مذبح خانے پر چھاپہ مارا ، کارروائی کے دوران سپلائی کیا جانے والا مضر صحت گوشت بر آمد کر کے مضر صحت گوشت کی سپلائی کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد حسن وقار نے کہا کہ جھنگ سے مردہ جانوروں کو یہاں لاکر گوشت جڑواں شہروں کی مختلف مارکیٹوں میں سپلائی کیا جاتا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ کارروائی کے دوران دو ہزار کلو گوشت برآمد کیا گیا ہے۔ جبکہ پولیس نے دس افراد کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.