کراچی ، گلشن معمار میں ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 3 افراد جاں بحق
جمعرات 25 فروری 2016 11:01
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 فروری۔2016ء ) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 3 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو پولیس کے مطابق کراچی میں گلشن معمار کے علاقے احسن آباد میں ایک نجی کمپنی کے سامنے تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں ایک نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جب کہ دو شدید زخمی ہوئے، حادثے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دونوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ممکن نہیں ہو سکی تاہم تینوں افراد کی عمر 25 سال تک معلوم ہوتی ۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ڈمپر ڈرائیور موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.