قومی کرکٹ ٹیم ایشیا ء کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے ڈھاکہ پہنچ گئی

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب بدھ 24 فروری 2016 20:40

قومی کرکٹ ٹیم ایشیا ء کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے ڈھاکہ پہنچ ..

ڈھاکہ(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار24فروری- 2016ء) قومی کرکٹ ٹیم ایشیا ء کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے ڈھاکہ پہنچ گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ بنگلہ دیش نہیں گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

قومی ٹیم کے منیجر انتخاب عالم کا کہنا تھا کہ اظہر محمود نجی مصروفیات کے باعث انگلینڈ واپس چلے گئے ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ قومی ٹیم فی الحال بہت تھکی ہوئی ہے اس لیے کل آرام کا دن ہوگا ،کھلاڑی جمعے کو پریکٹس کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :