پاکستان کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ اظہر محمود ذاتی مصروفیات کے باعث انگلینڈ روانہ

muhammad ali محمد علی بدھ 24 فروری 2016 20:38

پاکستان کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ اظہر محمود ذاتی مصروفیات کے باعث انگلینڈ ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24فروری۔2016ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ اظہر محمود ذاتی مصروفیات کے باعث انگلینڈ روانہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کیلئے بنگلہ دیش پہنچ گئی ہے۔

(جاری ہے)

تاہم ٹیم کے باولنگ کوچ اظہر محمود بنگلہ دیش نہیں گئے ہیں۔ اظہر محمود ذاتی مصروفیات کے باعث انگلینڈ روانہ ہو گئے ہیں۔ پاکستانی ٹیم آج آرام کرنے کے بعد کل پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔

متعلقہ عنوان :