ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی : افتتاحی میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 167رنز کا ہد ف دیدیا
ذیشان مہتاب بدھ 24 فروری 2016 20:07
میرپور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار24فروری- 2016ء) بھارت نے ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی کے افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 167رنز کا ہد ف دے دیا ہے ۔ شیر بنگلہ سٹیڈیم میں جاری میچ میں بھارت نے بلے بازی شروع کی تو اس کی پہلی 3وکٹیں 42کے مجموعی سکور پر گر گئیں،دھون 2، کوہلی 8اور رائنا 13رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر یووراج سنگھ نے روہت شرما کیساتھ ملکر چوتھی وکٹ کیلئے 55رنز جوڑے ،یووراج 15رنز بنا کر پوویلین لوٹے تاہم روہت شرما نے اپنا لاٹھی چارج جاری رکھا اور ہردیک پانڈے کے ساتھ ملکر سکور کو آگے بڑھاتے رہے۔
شرما 83اور پانڈے 31رنز بنا کر پوویلین لوٹے ۔ ایم ایس دھونی نے اننگز کی آخری گیند باؤنڈری پار پہنچا کر بنگلہ دیش کو 167رنز کا ہدف دیدیا ۔ بنگلہ دیش کی جانب سے الامین حسین نے 3جبکہ شکیب الحسن ، مرتضی اور محمود اللہ نے 1،1شکار کیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.