مظفرگڑھ ٗ ٹریکٹر ٹرالی ٗٹرالراور آئل ٹینکر میں تصادم کے بعد خوفناک آگ بھڑک اٹھی ٗدو افراد جاں بحق ٗ ایک زخمی
مختلف شہروں کے ٹریفک حادثات میں 2افراد جان کی بازی ہار گئے
بدھ 24 فروری 2016 18:02
مظفرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 فروری۔2016ء) مظفرگڑھ میں ٹریکٹر ٹرالی ٗٹرالراور آئل ٹینکر میں تصادم کے بعد خوفناک آگ بھڑک اٹھی،پولیس کے مطابق حادثے میں 2افراد جاں بحق ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔مختلف شہروں کے ٹریفک حادثات میں 2افراد جان کی بازی ہار گئے۔
(جاری ہے)
مظفر گڑھ میں میانوالی روڈ پر اڈا پٹھان ہوٹل کیقریب خوفناک ٹریفک حادثہ اس وقت پیش آیاجب گنے کی ٹریکٹر ٹرالی کو کراس کرتے ہوئے ٹرالر فیول سے بھرے آئل ٹینکر سے جا ٹکرایاجس کے بعد تینوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی ٗریسکیو کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا کام شروع کیا۔
پولیس کے مطابق ٹرالر میں موجود ایک اسسٹنٹ ڈرائیورکو زخمی حالت میں باہر نکال لیا ٗ ڈرائیور اور کلینر جاں بحق ہوگئے۔چکوال میں راولپنڈی سے فیصل آباد جانیوالی مسافر بس موٹر وے پر ایشیا پل کے قریب الٹ گئی،حادثے میں ایک بچہ جاں بحق اور 15مسافر زخمی ہوگئے۔بھکرمیں بستی مائی روشن کیقریب موٹرسائیکل اورٹریکٹرمیں ٹکرسے ایک شخص جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.