کراچی : ایم کیو ایم کے دو کارکنوں‌کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 24 فروری 2016 13:07

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 فروری 2016ء) : ایم کیو ایم کے دو کارکنوں کو دس، دس سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے دو کارکنوں کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دس، دس سال قید کی سزا سنائی، سزا پانے والے دونوں کارکنوں میں کامران اور شیراز شامل ہیں۔

(جاری ہے)

دونں مجرموں کو ناجائز اسلحہ رکھنے کے جُرم میں دس، دس سال قید کی سزا سنائی گئی۔

متعلقہ عنوان :