مئی اور جون کے ماہ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں توقع سے زیادہ گرمی پڑنے کا امکان

muhammad ali محمد علی منگل 23 فروری 2016 21:53

مئی اور جون کے ماہ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23فروری۔2016ء) مئی اور جون کے ماہ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں توقع سے زیادہ گرمی پڑنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے گرمی کا موسم شروع ہونے سے قبل ہی ایک اہم پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشن گوئی کی گئی ہے کہ رواں برس کے مئی اور جون کے ماہ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں توقع سے زیادہ گرمی پڑنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :