کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے تھانے کے قریب بم دھماکے کی اطلاع

muhammad ali محمد علی منگل 23 فروری 2016 21:33

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23فروری۔2016ء) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے تھانے کے قریب بم دھماکے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے تھانے کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دھماکہ ایک دکان پر دستہ بم حملے کے نیتجے میں ہوا۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :