آصف علی زرداری کا بیان دلچسپ ہے، چند روز قبل اینٹ سے اینٹ بجانے کی بات کر رہے تھے،شاہ محمودقریشی
منگل 23 فروری 2016 21:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے آصف زرداری کے بیان کو دلچسپ قرار دیتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا آئینی اختیار وزیراعظم کے پاس ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو میں آصف زرداری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آصف علی زرداری کا بیان دلچسپ ہے وہ چند روز قبل اینٹ سے اینٹ بجانے کی بات کر رہے تھے اور آج ان کا بیان بالکل مختلف ہے۔
انہوں نے کہا کہ آرمی چیف نے مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کا اعلان کرکے اپنا فیصلہ دیا ہے تاہم آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا اختیار وزیراعظم کے پاس ہے،وہ چاہیں تو انہیں توسیع دے سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نہ تو وزیر ہوں اور نہ ہی حکومتی نمائندہ ہوں جو آرمی چیف کی مدت بڑھانے یا نہ بڑھانے پر مشورہ دے سکوںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.