پاکستان سپر لیگ کی اختتامی تقریب کیلئے تمام کمنٹیٹرز نے خصوصی طور پر پاکستانی لباس زیب تن کر لیا

muhammad ali محمد علی منگل 23 فروری 2016 20:07

پاکستان سپر لیگ کی اختتامی تقریب کیلئے تمام کمنٹیٹرز نے خصوصی طور پر ..

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ کی اختتامی تقریب کیلئے تمام کمنٹیٹرز نے خصوصی طور پر پاکستانی لباس زیب تن کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطباق پاکستان سپر لیگ کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا آغاز دبئی کرکٹ اکیڈمی میں ہو گیا ہے۔ اس موقع پر اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ جبکہ ٹورنامنٹ کیلئے آئے تمام قومی اور غیر ملکی کنٹیٹرز نے خصوصی طور پر پاکستانی لباس زیب تن کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :