کرا چی، سوشل میڈیا پر نازیبا کمنٹس دینے کے معا ملے میں2ملزمان جوڈیشل ریمارنڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

منگل 23 فروری 2016 16:33

کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 فروری۔2016ء) جو ڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے سوشل میڈیا پر نازیبا کمنٹس دینے کے معا ملے میں2ملزمان جوڈیشل ریمارنڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گرفتاری ملزمان کو دوروزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر د یا گیا ہے ملزمان کو گزشتہ روز ایف آئی اے نے چا مشوروسے گرفتار کیا تھا ملزمان رکن قو می اسمبلی ملک اسد سکندر اور انکے رشتے داروں سے متعلق نازیبا کمنٹس دیتے تھے ۔

متعلقہ عنوان :