پاکستان اور بھارت کے درمیان سمجھوتہ ایکسپریس سروس 25فروری کو بحال ہونے کاامکان ہے ‘پاکستان ریلوے
منگل 23 فروری 2016 16:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء) پاکستان ریلویز نے امکان ظاہر کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ روز ملتوی ہونے والی سمجھوتہ ایکسپریس سروس 25 فروری کو بحال ہوجائے گی۔
(جاری ہے)
واہگہ اور اٹارری کے درمیان چلنے والی بین الاقوامی ٹرین کے انتظامات کے ذمہ دار پاکستان ریلوے کے ایک عہدیدار کے مطابق بھارتی ریلوے حکام نے ہمیں بتایا ہے کہ وہ ایک ہزار مسافروں کو دہلی سے چھتیس گڑھ پہنچانے کیلئے اتر پردیش روٹ پر ایک خصوصی ٹرین چلارہے ہیں خیال رہے کہ رواں ہفتے پیر کو پاکستان سے بھارت جانے کیلئے مسافروں کی تعداد 200 تھی۔
پاکستان ریلویز کے عہدیدار نے بتایا کہ لیے جن مسافروں کو ٹکٹ جاری کیے گئے تھے وہ آئندہ کسی بھی روز کے لیے موٴثر رہیں گے۔انھوں نے بتایا کہ سمجھوتہ ایکسپریس میں 500 مسافروں کی گنجائش موجود ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.