قلات ‘ ایف سی اور حساس اداروں نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا

منگل 23 فروری 2016 15:17

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء) بلوچستان ضلع قلات کے علاقے جوہان اور گرد نواح میں ایف سی اور حساس اداروں نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا آپریشن کے دوران شرپسندوں کے زیر استعمال چار ٹھکانوں کو مسمار کر دیا گیا ‘ ٹھکانے سے 3 ایس ایم جی، 2 رائفل، بارودی مواد، مواصلاتی آلات سمیت سینکڑوں راوٴنڈز بھی برآمد کر لئے گئے۔

متعلقہ عنوان :