پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے ٹائم نہیں‘عمران خان

منگل 23 فروری 2016 15:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 فروری۔2016ء) 1992ء کے ورلڈ کپ کے فاتح کپتان ‘ ماضی کے لیجنڈری آل راؤنڈر عمران خان نے پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے آنے سے معذرت کر لی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماضی کے لیجنڈری آل راؤنڈر عمران خان نے کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے انہیں ویوین رچرڈز اور وسیم اکرم نے دعوت دی ہے لیکن ان کے پاس وقت نہیں ہے جس کے باعث انہوں نے فائنل دیکھنے کیلئے دوبئی آنے سے معذرت کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :