پی ایس ایل کاانعقادٹیم ورک کانتیجہ ہے‘ پاکستان سپرلیگ فائنل کے تمام ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں‘جن کے پاس ٹکٹ نہیں وہ اسٹیڈیم نہ آئیں‘پی ایس ایل کے منافع کا جو اندازہ لگایا تھا وہ پورا ہو گیا ‘ آئندہ برسوں میں یہ منافع مزید بڑھے گا
پاکستان سپرلیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام
منگل 23 فروری 2016 15:03
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 فروری۔2016ء) پاکستان سپرلیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ پاکستان سپرلیگ فائنل کے تمام ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں، شاہد آفریدی بھی پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے آئیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کاانعقادٹیم ورک کانتیجہ ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان سپرلیگ فائنل کے تمام ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں‘ جن کے پاس ٹکٹ نہیں ان سے درخواست ہے کہ وہ اسٹیڈیم نہ آئیں۔
دوسری جانب نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ ان کی خواہش تھی وزیراعظم نوازشریف اور عمران خان پی ایس ایل کا فائنل دیکھیں، وہ مصروفیت کے باعث نہیں آرہے تو ہماری کوشش ہوگی کہ اگلے سال پی ایس ایل پاکستان لے جائیں۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے منافع کا ہم نے جو اندازہ لگایا تھا وہ پورا ہوا ہے، آئندہ برسوں میں یہ منافع مزید بڑھے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.