دتہ خیل میں‌سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 5 دہشت گرد ہلاک۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 23 فروری 2016 14:10

دتہ خیل میں‌سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 5 دہشت گرد ہلاک۔ آئی ایس پی ..

شمالی وزیرستان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 فروری 2016ء) : شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کارروائی کے نتیجے میں 15 دہشت گرد مارے گئے ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے آٹھ ٹھکانے بھی تباہ کیے گئے۔ جبکہ فضائی کارروائی دتہ خیل کے علاقہ الوارا ، خر تنگی اور مائزر میں کی گئی۔