چارسدہ : بزرگ رہنما نثار محمد خان انتقال کر گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 23 فروری 2016 13:01

چارسدہ : بزرگ رہنما نثار محمد خان انتقال کر گئے

چارسدہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 فروری 2016ء): بزرگ رہنما نثار محمد خان انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق نثار محمد خان دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔

(جاری ہے)

نثار محمد خان دو مرتبہ وفاقی وزیر رہ چکے ہیں۔ اہل خانہ ذرائع کے مطابق نثار محمد خان کی نماز جنازہ آج شام چارسدہ میں ادا کی جائے گی۔