لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کیس میں اہم پیش رفت ، رینجرز نے ذوالفقار مرزا کو طلب کر لیا
سمیرا فقیرحسین منگل 23 فروری 2016 12:42
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 فروری 2016ء) : رینجرز ذرائع کے مطابق لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کیس میں ملزم سے ابتدائی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے اپنی ابتدائی تفتیش میں متعدد رہنماﺅں اور شخصیات سے وابستگی کا اظہار کیاتھا ، جس کے بعد رینجرز نے سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کو مزید تفتیش کے لیے طلب کر لیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق عزیر بلوچ سے ابتدائی تفتیش کے بعد رینجرز ذوالفقار مرزا اورثانیہ ناز سمیت پانچ اہم شخصیات سے تفتیش کرے گی ، جبکہ ان اہم شخصیات سے تفتیش کے لیے رینجرز نے وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے باضابطہ اجازت بھی لے لی ہے۔ واضح رہے کہ ذوالفقار مرزا نے عزیر بلوچ سے گہرے تعلقات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں اپنا بھائی قرار دیا تھا ۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.