کراچی پولیس اور رینجرز کی کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار
منگل 23 فروری 2016 11:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 فروری۔2016ء ) کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کر کے 8 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ اورنگی ٹاوٴن قصبہ کالونی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کیا۔
(جاری ہے)
کارروائی کے دوران علاقے کا محاصرہ کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی اور چار مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
رینجرز ذرائع کے مطابق زیر حراست افراد کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب لیاری دریا آباد میں قانون نافذ کرنے والے ادارون نے گینگ وار کے کمانڈر سعید پٹھان کی تلاش میں سرچ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران گینگ وار کے دو کارندے دھر لئے گئے۔ سائٹ اے ایریا میں پولیس نے کارروائی کر کے دو اسٹریٹ کریمنلز کو گرفتار کر لیا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.