بھکر : مبینہ پولیس مقابلے میں‌تین ڈاکو ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 23 فروری 2016 11:06

بھکر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 فروری 2016ء) : بھکر کے شہر چک ستائیس میں جنگل کے قریب پولیس نے چھاپہ مارا گیا۔ چھاپہ ڈاکوؤ ں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر مارا گیا، پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کردی، جس کے بعد پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ میں تین ڈاکو مارے گئے ۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ڈاکو قتل رہزنی سمیت کئی مقدمات میں مطلوب تھے۔

متعلقہ عنوان :