سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سندھ مختیار سومرو کو عہدے سے فارغ کردیا گیا

پیر 22 فروری 2016 22:44

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء) سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سندھ مختیار سومرو کو عہدے سے فارغ کردیا گیا،اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جاری کیے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق مختیار سومرو کی جگہ محمد وسیم کو سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سندھ کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے،محمد وسیم سندھ کیایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی کے عہدے پر کام کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :