کوہاٹ ریجن پولیس کے 9اسسٹنٹ سب انسپکٹروں کو سب انسپکٹر کے عہدوں پر ترقی دیدی گئی
پیر 22 فروری 2016 22:02
کوہاٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء ) کوہاٹ ریجن پولیس کے 9اسسٹنٹ سب انسپکٹروں کو سب انسپکٹر کے عہدوں پر ترقی دیدی گئی ہے۔ترقی پانے والوں میں کوہاٹ،کرک اور ہنگو کے پولیس افسران شامل ہیں۔ سب انسپکٹر کے عہدوں پر ترقیاب ہونے والے ان پولیس افسران کی کوہاٹ ریجن کے مختلف اضلاع میں تبادلوں اور تعیناتی کے احکامات جاری کرتے ہوئے نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوہاٹ ریجن ڈاکٹر اشتیاق احمد مروت کی سربراہی میں گزشتہ روز محکمانہ ترقیاتی کمیٹی کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈی پی او کوہاٹ محمد صہیب اشرف،ڈی پی او ہنگو شاہ نظر اور ڈی پی او کرک میاں نصیب جان نے شرکت کی ۔اجلاس میں کوہاٹ ریجن کے ترقی کے منتظراے ایس آئی رینک کے پولیس افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیااور پیشہ ورانہ معیار پر پورا اترنے والے 9اسسٹنٹ سب انسپکٹروں کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دینے کی سفارش کی گئی جسکے بعد ڈی آئی جی کوہاٹ نے پروموشن کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں سب انسپکٹروں کی ترقی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.