عمران خان 24فروری کو آزاد کشمیر کی تاریخ کے بڑے جلسے سے خطاب کریں گے،مسئلہ کشمیر بارے پارٹی پالیسی کا اعلان کریں گے‘ آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت تحریک انصاف بنائے گی‘ عوام نے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی مک مکا کی سیاست مسترد کردی ‘ آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات میں کسی پارٹی سے اتحاد نہیں کریں گے،بعض حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جاسکتی ہے‘ پیپلز پارٹی سے اتحاد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوسکتا چیف الیکشن کمشنر پر اعتماد ہے ،نئے انتخابات نادرا کی نئی فہرستوں پر اور فوج کی نگرانی میں ہونے چاہئیں
تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا پریس کانفرنس سے خطاب
پیر 22 فروری 2016 20:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء) تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان 24فروری کو آزاد کشمیر کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے سے خطاب کریں گے اور مسئلہ کشمیر بارے پارٹی پالیسی کا اعلان کریں گے‘ آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت تحریک انصاف بنائے گی‘ عوام نے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی مک مکا کی سیاست مسترد کردی ہے‘ آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات میں کسی پارٹی سے اتحاد نہیں کریں گے البتہ بعض حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جاسکتی ہے‘ پیپلز پارٹی سے اتحاد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوسکتا کیونکہ نئے کشمیر میں کرپشن کے لئے کوئی جگہ نہیں ہوگی‘ چیف الیکشن کمشنر پر اعتماد ہے نئے انتخابات نادرا کی نئی فہرستوں پر کرائے جائیں‘ انتخابات فوج کی نگرانی میں ہونے چاہئیں اور ان کی شفافیت یقینی بنانے کے لئے یورپی یونین کو بطور مبصر مدعو کیا جانا چاہئے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.