وزیر اعلیٰ پنجاب کا روضہ رسولؐ کے نائب متولی شیخ امام بن حسین بن علی زین العابدین کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 22 فروری 2016 20:15

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے روضہ رسولؐ کے نائب متولی شیخ امام بن حسین بن علی زین العابدینکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطافرمائے۔

متعلقہ عنوان :