کراچی: پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کاروائی،پولیس مقابلے میں 8مبینہ دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ایس ایس پی ملیر راؤ انوار
ثنااللہ ناگرہ پیر 22 فروری 2016 19:44
کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22فروری۔2016ء) کراچی کے علاقے پپری میں پولیس اور حساس اداروں کی دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ کاروائی کے دوران پولیس مقابلہ ہوگیا۔جس میں 8مبینہ دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوا ہے۔
(جاری ہے)
ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا کہنا ہے کہ پولیس نے پپری میں نعیم بخاری اور فاروق کی نشاندہی پر چھاپہ مارا کہ دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کر دی جس میں 8مبینہ دہشگرد ہلاک کر دیئے گئے ہیں۔
ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے مزید بتایا کہ پپری سے پولیس چھاپے کے دوران فرار ہونے والے دہشت گردوں کو گڈاپ میں گھیر لیا گیا تھا،جو دو موٹرسائیکلوں پر سوار تھے،تاہم اس موقع پر فائرنگ کے تبادلے میں یہ دہشت گرد بھی مارے گئے.انہوں نے کہا کہ ان فرار ہونے والے دہشت گردوں کوفون سمز کی مدد سے تلاش کیا گیا.مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.