مسلح افراد نے تھانہ پیر محل پولیس کی گاڑی پر حملہ کر کے گرفتار ملزم کو چھڑوا لیا
پیر 22 فروری 2016 18:54
چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء) محلہ بلال گنج چیچہ وطنی میں تھانہ پیر محل پولیس کی سرکاری گاڑی پر حملہ کر کے گرفتار ملزم احسان علی کو 25سے زائدمسلح افراد نے چھڑوا لیا ۔ زبردست ہنگامہ آرائی اور پولیس پارٹی کی ٹھکائی، پانچ افراد گرفتار۔
(جاری ہے)
واقعات کے مطابق تھانہ پیر محل کے سب انسپکٹر محمد ارشد نے تھانہ پیر محل کے ایک مقدمہ 58/16بجرم 489 ایف ت پ کے مطلوب ملزم احسان علی کی گرفتاری کے لیے جب صبح بلال گنج میں چھاپہ مارا اور ملزم کو پکڑ لیا تو ریٹائرڈ پولیس انسپکٹرریاض منہاس وغیرہ مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر دھاوا بول دیا اور پولیس سب انسپکٹر محمد ارشد اور دو کانسٹیبلوں کی ٹھکائی کی۔
جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور پیر محل کی پولیس پارٹی کی جان چھڑائی اور محمد ارشد سب انسپکٹر کی رپورٹ پرپولیس تھانہ سٹی نے ریٹائرڈ پولیس انسپکٹرریاض منہاس وغیرہ پچیس سے زائد ملزموں کے خلاف مقدمہ 148-212-186-353اور 149ت پ درج کر لیااور پانچ افراد کو حراست میں لے لیا۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.