بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایم ایس دھونی ان فٹ ہونے کے باعث ایشیا کپ نہیں کھیلیں گے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 22 فروری 2016 18:48

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایم ایس دھونی ان فٹ ہونے کے باعث ایشیا کپ نہیں ..

انڈیا(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22فروری۔2016ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایم ایس دھونی ان فٹ ہوگئے ہیں۔جس کے باعث ایشیاء کپ کی کپتانی وہرات کوہلی کرینگے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایم ایس دھونی پیٹ میں تکلیف کی وجہ سے اب ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ نہیں کھیلیں گے۔

متعلقہ عنوان :