کالعدم تنظیم پیپلز امن کمیٹی کے بھتہ خور گرفتار کر لیے گئے، ملزمان نے ایک درجن سے زائد وارداتوں کا اعتراف کیا، ملزمان بھتے کی پرچیاں گولیوں کے ساتھ دیا کرتے تھے۔رینجرز حکام کی پریس کانفرنس

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 22 فروری 2016 18:48

کالعدم تنظیم پیپلز امن کمیٹی کے بھتہ خور گرفتار کر لیے گئے، ملزمان ..

کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22فروری۔2016ء) سندھ رینجرز کالعدم تنظیم پیپلز امن کمیٹی کے بھتہ خور گرفتار کر لیے ہیں،ملزمان نے دوران تفتیش ایک درجن سے زائد وارداتوں کا اعتراف کیاہے ۔

(جاری ہے)

رینجرز حکام نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم پیپلز امن کمیٹی سے ہے۔ملزمان نے ایک درجن سے زائد وارداتوں کا اعتراف کیاہے۔رینجرز حکام نے مزید بتایا کہ ملزمان بھتے کی پرچیاں گولیوں کے ساتھ دیا کرتے تھے۔

متعلقہ عنوان :