پی ایس ایل کا ملک میں انعقاد‘ دو بڑے کھلاڑیوں کو غیرملکی کرکٹرز کو منانے کا ٹاسک
پیر 22 فروری 2016 18:39
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ کی شاندار کامیابی کے بعد پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن پاکستان میں ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے پاکستان میں پی ایس ایل کھیلنے پر مشروط رضا مندی ظاہر کر دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ نے ابتدائی ایڈیشن سے ہی دھوم مچا دی۔
لیگ کے میچز یو اے ای میں ہونے کے باعث پاکستان کے ہوم گراونڈز آباد نہ ہو سکے لیکن کفر ٹوٹنے کو ہے۔ پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن پاکستان میں ہونے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے سٹار آل راو¿نڈرآندرے رسل کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل پاکستان میں ہوتی ہے تو وہ کھیلنے کو تیار ہیں۔ مایہ ناز آسٹریلوی آل راو¿نڈر شین واٹسن کہتے ہیں کہ پاکستان میں کھیلنے کیلئے سکیورٹی کلیئرنس مل جائے توانہیں کھیلنے میں کوئی اعتراض نہیں جبکہ ویسٹ انڈیز ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی بھی اسی طرح کے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.