پٹھانکوٹ حملے پر مزید پیشرفت کے لئے ٹھوس شواہد کی ضرورت ہے،سرتاج عزیز
پیر 22 فروری 2016 16:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پٹھانکوٹ حملے پر مزید پیشرفت کے لئے ٹھوس شواہد کی ضرورت ہے ۔ واقعہ کی ایف آئی آر درج کرنے میں قانونی پیچیدگیاں تھیں جس وجہ سے تاخیر ہوئی ۔ تحقیقاتی ٹیم کے دورہ بھارت کے بعد ہی ذمہ داروں کے نام سامنے آ سکتے ہیں ۔ پیر کو ایک سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے اور پٹھانکوٹ حملے کے ایف آئی آر درج کرنا اس کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
پاکستان دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے سنجیدہ کوششیں کر رہا ہوں انہوں نے کہا کہ پٹھانکوٹ واقعہ کا مقدمہ درج کرنے میں تاخیر اس لئے ہوئی کہ اس میں کچھ قانونی پیچیدگیاں تھیں اور ایف آئی آر درج کرنے میں مقام اور شواہد کے بارے میں معلوم نہیں تھا کیونکہ یہ حملے سرحد پار ہوا تھا تاہم یہ درست نہیں کہ مقدمہ درج کرنا مشکل فیصلہ تھا انہوں نے کہا کہ مقدمے کا اندراج تفتیش میں پہلا قدم ہے اور مزید پیشرفت کے لئے بھارت کی جانب سے مزید شواہد درکار ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.