اولڈ سیٹلائٹ ٹاون فیڈرسے سہ پہر3بجے سے شام 5بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی

پیر 22 فروری 2016 16:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں23 فروری کو انڈسٹریل گرڈسٹیشن کے نیو اور اولڈپشتون آباد فیڈروں سے صبح11بجے سے دوپہر2بجے تک بجلی بندہوگی نیز اسی روز سریاب گرڈکے اولڈ سیٹلائٹ ٹاون فیڈرسے سہ پہر3بجے سے شام 5بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی ۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے

متعلقہ عنوان :