چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

پیر 22 فروری 2016 15:06

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء)چین کی کرنسی مارکیٹ میں یوآن کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا،گذشتہ روز چینی یوآن ڈالر کے مقابلے میں 21بیسک پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ6.5165پر بند ہوا ۔