فیصل آبادپو لیس شہید تین پو لیس اہل کا روں کے قا تلوں کا سراغ لگا نے میں نا کام

پیر 22 فروری 2016 15:04

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء) پو لیس میراں والا بنگلہ میں پٹرو لنگ پولیس وین حملے میں شہید ہو نے والے تین پو لیس اہل کا روں کے قا تلوں کا سراغ لگا نے میں نا کام ہوگئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق 4دن گزر جا نے کے بعد بھی پو لیس میراں والا بنگلہ میں ڈیوٹی کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہو نے والے تین پو لیس اہل کاروں کے قا تلوں کا سراغ لگا نے میں نا کام رہی۔ ذرائع نے بتا یا کہ پو لیس نے چند مشکوک افراد کو حراست میں لیکر چھوڑ دیا ۔پو لیس کے مطا بق ہم ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں۔ جلد گرفتار کر لیں گے ۔

متعلقہ عنوان :