بلاول بھٹو مارچ کے وسط میں فیصل آباد کا دورہ کر یں گے

پیر 22 فروری 2016 14:59

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری مارچ کے وسط میں فیصل آباد کا دورہ کر یں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری مارچ کے وسط میں فیصل آباد کادورہ کرکے ڈویژنل تنظیم، ضلعی تنظیم میں اہم تبدیلیا ں کر یں گے۔ نو جوا نوں کو اہم ذمہ داریاں سونپے جا نے کا قوی امکان ہے ۔