ایف اے کپ فٹبال، ریڈنگ اور ویٹ فورڈ نے اپنے میچز میں فتح حاصل کر لی
پیر 22 فروری 2016 14:44
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء) ایف اے کپ فٹبال میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پہلے میچ میں ارسنل اور ہل سٹی کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے کئے لیکن مقررہ وقت تک مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ دوسری جانب ریڈنگ کی ٹیم ویسٹ بروم سے ٹکرائی۔
(جاری ہے)
دونوں سائیڈز کے درمیان یکطر فہ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔
ریڈنگ نے عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف کو ایک کے مقابلے میں تین گولز سے پچھاڑ دیا جبکہ آخری میچ میں ویٹ فورڈ اور لیڈز یونائیٹڈ کے درمیان زور کا جوڑ پڑا۔ پہلے ہاف کے اختتام تک دونوں ٹیمیں ہم پلہ رہیں لیکن دوسرے ہاف میں لیڈز یونائیٹڈ کے اسٹرائیکرسکاٹ ووٹن نے اون گول سے اپنے ہی پاوٴں پر کلہاڑی چلائی اور مخالف ٹیم کو فتح دلا دی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے، کپتان قومی ہاکی ٹیم
-
پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کو تیار
-
آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے محمد عامر ڈبلن پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.