مشہور شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد کے والد انتقال کر گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 22 فروری 2016 14:09

مشہور شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد کے والد انتقال کر گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 فروری 2016ء): مشہور شاعرا ور ادیب امجد اسلام امجد کے والد انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق امجد اسلام امجد کے والد کا آج انتقال ہو گیا ۔

(جاری ہے)

سماجی اور ادبی شخصیات نے امجد اسلام امجد سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہارکیا ان کے والد کے لیےدعائے مغفرت بھی کی گئی ۔ امجد اسلام امجد کے والد گرامی کی نماز جنازہ آج دوپہر تین بجے جامعہ نعیمہ گڑھی شاہو میں ادا کی جائے گی۔