لاہور : گاڑیوں کے لیے فائل کی بجائے سمارٹ کارڈ متعارف کروانے کا فیصلہ
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی سمارٹ کارڈ سے متعلق آئی ٹی بورڈ سے ملاقات
سمیرا فقیرحسین پیر 22 فروری 2016 13:43
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 فروری 2016ء) : گاڑیوں کے لیے فائل کی بجائے سمارٹ کارڈ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گاڑیوں کے لیے سمارٹ کارڈ متعارف کروانے سے متعلق محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے آئی ٹی بورڈ سے ملاقات بھی کر لی۔
(جاری ہے)
ڈی جی ایکسائز کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کی کاپی کی جگہ ایک سمارٹ کارڈ ملے گا جس پر گاڑی اور اس کے مالک سے متعلق تمام تر تفصیلات درج ہوں گی۔
ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل کا کہنا ہے کہ سمارٹ کارڈ متعارف کروانے کا فیصلہ جعلسازی کے واقعات کا تدراک کرنے کے لئیے کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کارڈ کا سائز قومی شناختی کارڈ جیتنا ہو گا جسے بآسانی جیب میں رکھا جا سکے گا۔ ڈی جی ایکسائز نے میڈیا سے گفتگو میں مزید بتایا کہ گاڑی کی فروخت کے بعد کارڈ کا ڈیٹا تبدیل کر دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.